دی ویوائیول مینٹور پر خوش آمدید
علم وحی اور علم کسبی کا سنگم

علم کے ساتھ ہنر سیکھنے کا بہترین پلئٹفارم
ٓج کے تیز رفتار اور خلفشار سے بھرپور دور میں اپنی ذاتی تربیت کے لیے متعین وقت نکالنا ایک بڑا چلینج بن چکا ہے ۔ دی ریوائیول مینٹور ایک ایسا پلیٹفارم فراہم کرتا ہے جس میں اپنی سہولت کے اوقات میں سیکھا جا سکتا ہے اور یہ طالب علم کو اس راہ پر مسلسل گامزن بھی رکھنے میں ممدو معاون ہے۔

فکراسلامی کی تشکیل جدید
آج کی دنیا معلومات سے بھری پڑی ہے لیکن حقیقی علم ناپید ہے۔اس پلیٹفارم کا مقصد یہ ہے کہ تصورات کی تفہیم پر مبنی ایسا طریقہ تعلیم مرتب کیا جائے جس کے ذریعے طلباء و طالبات معلومات کی بجائے اہم تصورات سے متعلق اپنی تفہیم بہتر کرسکتے ہیں۔

علم کے مختلف دھاروں کا انضمام
وقت کی اہم ترین ضرورت یہ ہے کہ عمرانی علوم اور انسانیات کو قرآن و سنت کے موافق بنایا جائے تا کہ یہ علم کسبی علم وحی کی راہنمائی میں نئی بلنیدیاں چھو سکے۔

تصورات کی تفہیم پر مبنی طریقہ تعلیم
اسلام کے صحیح فکر کی تشکیل نو کی آج اشد ضرورت ہے تاکہ یہ دوبارہ سے اپنی اصل روح کی طرف پلٹ کر عصر حاضر کی پیچیدہ ضروریات پوری کرنے کے قابل ہو سکے

اپنی سہولت کے اوقات اور رفتار کے ساتھ علم و ہنر سیکھنے کا انتظام
دی ریوائیول مینٹور طلباء و طالبات کو علم کے ساتھ ساتھ ہنر بھی سیکھنے کے مواقع فراہم کرتا ہے تاکہ وہ سیکھے گئے علم کو سماجی ترقی کے عظیم مقصد کے لیےاستعمال کرنے کے قابل بن سکیں
ضن کبھی بھی حق کا نعمل بدل نہیں ہو سکتا!
۔۔۔جاننے والے اور نہ جاننے والے کبھی بھی برابر نہیں ہوسکتے۔[سورہ ۳۹، آیت۹]
جب اہل یورپ ظلمت کی دور میں گرے پڑے تھے اس وقت مسلم دنیا نت نئی دریافتوں اور ایجادات کا گہوارہ تھا۔ دہلی سے لے کر غرناطہ تک دانشورانہ تفتیش (Intellectual Inquiry) اور سائنسی علم (Scientific Knowledge) کو فوقیت حاصل تھی ۔ توہم پرستی، روایت پرستی اور اندھی تقلید کی کہیں کوئی گنجائش نہ تھی۔ اللہ کے اس فرمان ’اس کے پیچھے مت لگو جس کے بارے میں تمہارے پاس علم نہیں ہے ، بے شک سماعت، بصارت اور سوچنے کی صلاحیت ان سب کے بارے میں سوال ہو کر رہے گا۔(سورہ ۱۷، آیت ۳۶)‘ سے راہنمائی لے کر مسلمانوں نے دانش ورانہ سوچ کی بنیاد ڈالی تھی جو بعد ازاں سلطنت اسلامیہ کا گویا کہ دھڑکتا دل بن گئی تھی۔
آج ہی رجسٹر کریں
اپنے علم اور ہنر میں بہتری لا کر ایک کرآمد مسلمان بنیے
ہمارے انسٹرکٹرز
A wonderful serenity has taken possession of my entire soul, like these sweet mornings of spring which I enjoy with my whole heart.
آرٹکلز اور بلاگز
Thousands of teenagers across the UK will have school lessons in mindfulness in an experiment designed to see if it can protect against mental illness.
The upcoming budget for the Chicago Public Schools will rely on $500 million in yet-to-be-enacted pension savings by Illinois, school officials said on Monday.
Hundreds of schoolchildren in the southern Philippines have fallen sick after eating durian-flavoured sweets, the provincial governor said Saturday.
Some of can’t rely on stable worlds economic, so learn, learn and learn everything new, this will help you anytime, dont be upset, believe yourself even in dark times!
ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔
There are many variations of passages of Lorem Ipsum available, but the majority have suffered alteration in some form, by injected humour, or randomised words